تیری یادیں
تیری یادیں ۔۔۔۔۔۔
محبت میں یادوں کے علاوہ رھ ہی کیا جاتا ہے ۔جیسے مسافر چلا جاتا ہے ،راستہ رہ جاتا ہے ۔
اس کی بہت ساری یادیں ہے میرے پاس کچھ بچپن کے کھلونوں میں ،کچھ بچپن کی شیریوں میں کچھ اسکول کے باہر لگے آم کے پیڑ کے نیچے پڑے جھولے میں سب ویسی کی ویسی ہی ہے ۔۔
آج تک ان کا رنگ فيكا نہیں پڑا ۔مدتوں پرانا وقت آج بھی ایسا لگتا ہے ۔جیسے کل کی ہی بات تھی ۔۔۔۔۔
ساتھ ساتھ اسکول جاتے ۔بارش کے وقت ایک ہی چھتری میں واپس لوٹتے آدھی چھوٹی کے وقت ساتھ بیٹھ کر لنچ کرتے ۔۔
آج بے انتہا دوریاں ہے ۔سب کچھ بدل گیا مگر یادیں ویسی کی ویسی ہی ہے ۔۔
Muntaha siraj..
Amir
06-Jun-2022 11:39 AM
bahut khub
Reply
Arshi khan
06-Jun-2022 09:22 AM
Good
Reply
Farhad ansari
06-Jun-2022 08:58 AM
Good
Reply